Saturday 22 July 2023

Educational Charts

تعلیمی وسائل سے تدریس موثر ہوتی ہے۔ تعلیمی  وسائل کے استعمال سے تدریس نہ صرف دلچسپ ہو جاتی ہے بلکہ طلبہ کے ذہنوں میں دیر پا نقوش چھوڑتی ہے۔ ڈیجیٹلائزیشن کے اس دور میں تعلیمی وسائل کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا اس سے  طلبہ کسی سوال کے جواب آسانی سے دیتے ہیں۔ 
اسباق جلدی سمجھ میں آتے ہیں اور طلبہ کے لیے مفید اور موثر ثابت ہوتے ہیں۔ اس نئے طرز تعلیم کو ہم اچھی طرح سمجھتے ہیں۔ آج کے اس جدید دور میں تعلیمی وسائل کی اہمیت سے بھی ہم سب بخوبی 
      واقف  ہیں۔    تصاویر ڈوانلوڈ کرنے کے لیے تصویر پر کلک کریں۔

Thanks For Visit

No comments:

Post a Comment