Monday, 9 March 2026

URDU-QAWAID-03

حروف شمسی و قمری

حروفِ شمسی و قمری

1. حروفِ شمسی کی تعداد کتنی ہے؟
2. حروفِ قمری کی تعداد کتنی ہے؟
3. لفظ "الشمس" میں کون سا حرف استعمال ہوا ہے؟
4. لفظ "القمر" میں کون سا حرف ہے؟
5. حروفِ شمسی میں لام کی آواز کیا ہوتی ہے؟
6. لفظ "النور" میں کون سا حرف ہے؟
7. لفظ "الکتاب" میں کون سا حرف ہے؟
8. درج ذیل میں سے کون سا حرف شمسی ہے؟
9. درج ذیل میں سے کون سا حرف قمری ہے؟
10. لفظ "الصبر" میں کون سا حرف ہے؟
11. لفظ "الغلام" میں کون سا حرف ہے؟
12. حرفِ شمسی کی مثال کون سی ہے؟
13. حرفِ قمری کی مثال کون سی ہے؟
14. حروفِ شمسی میں کون سا حرف شامل ہے؟
15. حروفِ قمری میں کون سا حرف شامل ہے؟

No comments:

Post a Comment