اہم معلومات:
• شاعر: وہ جو خیالات کو وزن اور قافیہ (شاعری) میں ڈھالے۔
• ادیب: وہ جو نثر کے ذریعے اعلیٰ درجے کا ادب تخلیق کرے۔
• ناول نگار: وہ جو زندگی کی طویل اور پیچیدہ کہانی کو کتابی صورت میں لکھے۔
• افسانہ نگار: وہ جو مختصر کہانی لکھے جو ایک ہی نشست میں پڑھی جا سکے۔
• مضمون نگار: وہ جو کسی ایک مخصوص موضوع پر سنجیدہ تحریر لکھے۔

No comments:
Post a Comment